آسٹریلیا سے جیتنے کیلئے 308رنز بنانے ہوں گے۔

EjazNews

پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ بڑا اہم ہے ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا اس سے پہلے بھارت سے میچ ہار چکا ہے اور اس کو زخمی شیر بھی کہا جارہا ہے۔ لیکن پاکستانی بائولروں نے بھی ذمہ دارانہ بائولنگ کا مظاہر ہ کیا ۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 311رنز بنائے ۔ آسٹریلیا کےپیٹ ایرون فنچ نے 82، ڈیوڈ وارنر نے 107رنز کے ساتھ شاندار سنچری کھیلی، اسٹیون اسمتھ10، گلین میکسویل20، شان مارش23، عثمان خواجہ18، ایلکس کیری20، نیتھن کاؤلٹر نائیل2، پیٹ کمنز2، مچل اسٹارک3، جھائے رچرڈدسن1رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔یوں 307رنز آسٹریلیا بنا پائی ۔اب پاکستانی ٹیم کے بیٹسمینوں کا امتحان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بنگلہ دیش کو انڈیا سے جیتنے کیلئے 315رنز بنانا ہوں گے