میاں حمزہ شہباز کی گرفتاری کے بعد ہائی کورٹ کے مناظر

EjazNews

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف کی ضمانت میں توسیع کو مسترد کر دیا تھا جس کے بعد انہیں عدالت کے احاطہ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد حمزہ شہباز شریف مسکراتے چہرے اور کارکنوں کو نعروں کا جواب دیتے ہوئے نیب کی ٹیم کے ساتھ روانہ ہو گئے تھے۔ اس منظر کے کچھ حصوں کو ہمارے کیمرے نے آپ کیلئے محفوظ کیا ہے۔

ہائی کورٹ کے احاطے میں موجود مسلم لیگی کارکن اپنے لیڈر کے حق میں نعرے بازے کر رہے ہیں
مسلم لیگی خاتون اپنے لیڈر سے ملنے کیلئے پولیس والوں کا دھکے دیتے ہوئے
مسلم لیگی کارکنوں نے ٹائر جلا کر اپنے لیڈر کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا
یہ بھی پڑھیں:  یوم اقبال ہمارے کیمرے کی نظر سے