ایک اور میچ بارش کی نظر،جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا میچ منسوخ

EjazNews

ورلڈ کپ 2019ء لگتا ہے بارش کی نظر ہونے والا ہے۔ ابھی ورلڈ کپ شروع ہی ہوا ہے اور دوسرامیچ بارشوں کی نظر ہو چکا ہے۔ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیل کا آغاز ہی ہوا تھا صرف 7.3اوورز کا کھیل ہو جس میں جنوبی افریقہ کی 2وکٹیں گریں اور 29رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز اب تک ٹورنامن ٹمیں 2اور جنوبی افریقہ 3میچ کھیل چکی ہے جنوبی افریقہ کو 1میچ میں جیت حاصل ہوئی جبکہ جنوبی افریقہ اپنے تینوں میچ ہار چکا ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان منسوخ ہونے والے میچ میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں 48میچز کھیلے جائیں گے، اور 14جولائی کو اس کھیل کا فائنل کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  پروفیسر حافظ محمد سعیدکو جانئے