سپرسٹار کا نیا پوسٹر آڈیو کلپ کے ساتھ

EjazNews

اداکارہ ماہرہ خان اپنی فلم سپر سٹار کو لے کر کافی فکر مند لگتی ہیں اس سے پہلے بھی وہ اس فلم کے مختلف روپ کے پوسٹر شیئر کر چکی ہیں۔ اس دفعہ والا ہوسٹر پہلے سے خاصے مختلف ہے ۔ ویسے تو ماہرہ خان ہر فلم۔اور ڈرامہ میں خاصی محنتی نظر آتی ہیں۔ان کی ہم ٹی وی کےبینر تلے بن روے بھی ریلیز ہو چکی ہے جو فلم کے ساتھ اور ناظرین کے ساتھ بہت بڑا ڈرامہ تھا۔لیکن اس میں ماہرہ کاکیا قصور ٹھہرا۔ان کی اس فلم سے ہم امید کرتے ہیں کہ پوسٹر کی طرح فلم بھی شاندار ہو گی اور ہماری سپرسٹار کی شہرت میں مزید اضافہ کا باعث بنے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  لیجنڈ گلوکار احمد رشدی کی آج 36ویں برسی ہے