عید کا موقع ہے۔ خوب خوشیاں منائیں دھوم دھڑکے کریں، بس کوشش کیجئے کہ آپ سے کسی دوسرے کو تکلیف نہ ہو اور اپنی خوشیوں میں ان سب کو ضرور شریک رکھیں جو ان دنوں خوشی منانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔