عید سے قبل حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرول 4روپے 26پیسے۔ ڈیزل 4روپے50پیسے۔ لائٹ ڈیزل 1روپیہ 68پیسہ جبکہ مٹی کے تیل میں 1روپیہ 69 پیسہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کچھ دنوں کے وقفے سے حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں یہ دوسرا اضافہ کیا ہے۔