کرکٹ ورلڈ کپ 2019ءکی افتتاحی تقریب براہ راست نشر ہوں گی

EjazNews

کرکٹ ورلڈ کپ 2019ءکا میلہ سجنے جا رہا ہے اس میلے کی افتتاحی تقریب آج ہوں گی۔ یہ تقریب براہ راست نشر کی جا ئے گی۔ دنیا کے 2سو سے زائد ممالک میں ایک ارب شائقین اس کھیل سے لطف اندوز ہو تے ہیں۔ شائقین کرکٹ دل کی دھڑکنوں کو سنبھال کر رکھیں کیونکہ شروع ہونے جارہا ہے ورلڈ کپ جس کا تھا سب کو بے صبر ی سے انتظار ۔

یہ بھی پڑھیں:  غلام سرور اور فردوس عاشق اعوان کیخلا ف توہین عدالت کے نوٹسز واپس لے لیے گئے