وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی چھٹاں 4جون سے 7جون تک ہوں گی۔جبکہ رویت ہلال کمیٹی 3جون کو چاند دیکھنے کیلئے بیٹھے گی۔
یاد رہے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر کے مطابق دعویٰ کیا ہے کہ عید 5جون کو ہوگی۔
