پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین2کا کامیاب تجربہ

EjazNews

ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔شاہین 2،15سوکلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے اور روایتی و ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق میزائل تجربے سے پاکستان کی خطے میں کم از کم مزاحمت برقرار رکھنے کی صلاحیت بڑھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نواز شریف فضل الرحمن ملاقات،فواد چوہدری کا ٹویٹ