imran khan

انتخابات جیتنے پر وزیراعظم عمران خان کی نریندر مودی کو مبارکباد

EjazNews

وزیراعظم عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ کے ذریعے انڈیا کے نئے وزیراعظم کو مبارکباد دی ہے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر تحریر جاری کی جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادیوں کی کامیابی پر میں وزیراعظم نریندرا مودی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور جنوبی ایشیاء میں امن اور خطے کی ترقی و خوشحالی کیلئے ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے پرامید ہوں۔
امید کی جاتی ہے کہ ان انتخابات میں کامیابی کے بعد پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئے گی۔ کیونکہ اب الیکشن ہو چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا وائرس سے اموات میں خوفناک اضافہ