bogi1

درو دیوار کو کائناتی روشنیوں سے مزین کرنے والی آرٹسٹ

EjazNews

ہنگری سے تعلق رکھنے والی 34سالہ آرٹس بوگی فبئین کا کام آپ کو سحر میں مبتلا کردیتا ہے۔ وہ رنگ و روشنیوں سے کھیلنے کا فن جان گئی ہیں۔ ان کے خیال میں منظر میں روشنیوں کی آمیزش کرنے سے سحر انگیز بن جاتا ہے۔
وہ فرش ، دیواروں اور چھتوں پر خوبصورت مناظر تخلیق کرتی ہیں۔ ان کے فن کو داد دئیے بغیر نہیں رہا جاسکتا ۔ یہ کائنات سے چرائی ہوئی روشنی ہیں ۔وہ چیزوں کو اپنے انداز میں خوبصورت رنگ میں ڈھالنے کا فن سیکھ چکی ہیں ۔ ہم نے ان کی ویب سائٹ https://www.bogifabian.com/دیکھی اور یقین جانئے ان کا کام آپ سے شیئر کیے بغیر نہ رہ سکے۔

بوگی فیئن کا کا ڈیزائن کردہ بیڈ روم
بوگی فیئن دیواروں میں رنگ بھرتے ہوئے
بولی کا ایک اور شاہکار
ایسی چھت جسے دیکھ کر آپ کو محسوس ہوگا جیسے آپ گلیکسی کے نیچے سو رہے ہیں
آرام چیئر پر بیٹھی بوگی شاید اپنے فن پارے سے محظوظ ہو رہی ہیں
یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کے شاہینوں نے انڈیا کے دو طیارے گرائے اور ایک فوجی گرفتار کیا