پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دیے جانے والے افطار ڈنر میں آج اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہو رہی ہیں۔ زرداری ہائوس اسلام آباد میں یہ افطار ڈنر ہوگا۔ مریم نواز شریف کی بھی اس اجلاس میں شرکت کی توقع کی جارہی ہے۔ جبکہ ن لیگ کا وفد اس افطار ڈنر میں شرکت کرے گا۔
