mawra Hocane

ماورا حسین کر رہی ہیں تعریفیں فواد مصطفی کی

EjazNews

ماورا حسین نے جیتو پاکستان میں شرکت کی اوربیک سٹیج پر اپنی تصویریں فواد کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ دنیا جانتی ہے کہ فواد کا شو جیتو پاکستان کتنا کامیاب شو ہےلیکن لوگ یہ نہیں جانتے کہ اس شو کے پیچھے فواد کی کتنی کوششیں ہیں۔ کہتی ہیں ایک خاتون نے گاڑی جیتی اور فواد کی انگلی اس گاڑی کے دروازے میں 10سیکنڈ تک پھنسی رہی ۔ لیکن اس کے باوجود وہ جیتنے والی خاتون کے ساتھ خوشیاں شیئر کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:  زندگی کاٹی ہے ہمیشہ کوششوں میں ، سنجے دت میں خطرناک بیماری کی تشخیص