حریم فاروقی بتارہی ہیں شوگر سے بچاؤ کے طریقے

EjazNews

جی ہاں انسٹا گرام پر حریم فاروقی نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ شوگر سے بچاؤ کے طریقے سکھا رہی ہیں۔ یہ کوئی ٹریننگ پروگرام نہیں بلکہ حریم اپنے تجربات لوگوں سے شیئر کر رہی ہیں۔شوگر جس تیزی سے ہمارے ملک میں بڑھ رہی ہے سب کو اپنے تجربات شیر کرنے چاہئے لیکن آپ عمل اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کیجئے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  انڈیا میں منشیات کے الزام میں ایک اور اداکارہ گرفتار