مہوش حیات نے سٹیپو کھیلنا سیکھ لیا

EjazNews

مہوش حیات نے لگتا ہے سٹیپوکھیلنا سیکھ لیا ہے۔ اپنی ننھی دوستوں کے ساتھ لوڈ ویڈنگ کی شوٹنگ کے دوران کھیلے گئے سٹیپو کے کھیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔ویڈیو کو دیکھ کر لگتا نہیں کہ وہ کوئی بری کھلاڑی ہیں۔ بس تھوڑی سی ٹریننگ اور مل جاتی تو پلیئر ہو جاتیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سید نور کو ارطغرل غازی ڈرامہ سیریل پسند نہیں ہے