بینک کی عمارت میں دھماکہ

EjazNews

صادق آبا د کے ایک پرائیویٹ بینک میں ہونے والے دھماکے سے 20افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور متعلقہ محکمے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔ یہ دھماکہ بینک کے اندر ہوا ہے ۔ خیال کیا جارہاہے کہ یہ دھماکہ سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا ہے لیکن اصل حقائق تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:  موبائل صارفین کو 100روپے کا بیلنس ڈلوانے پر اب 88روپے90پیسے ملیں گے