اب انڈونیشیا میں فائٹرز جیٹ طیارے سحری میں عوام کو جگائیں گے

EjazNews

دنیا بھر میں سحری میں لوگوں کواٹھانے کیلئے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دم توڑتی روایت میں ایک یہ تھی کہ ایک شخص پورا مہینہ زور زور سے پیپا کھٹکھٹا یا کرتا تھا اور اونچی اونچی آواز سے لوگوں کو جگاتا تھا لیکن جوں جوں ہم جدید دنیا میں داخل ہو رہے ہیں ہمارے اچھی روایات دم توڑتی جارہی ہیں بہر کیف ایک لمبی بحث ہے ۔ لیکن انڈونیشیا وہ ملک ہے جہاں پر اب افطاری جیٹ فائٹرز طیارے لوگوں کو جگائیں گے۔انڈونیشیا کی فضائیہ شہریوں کو جگانے کیلئے اپنے ایسے طیارے استعمال کر رہی ہےجو گرجدار آوازیں پیدا کرتے ہیں ان آوازوں کو سن کر شہری فوراً اٹھ جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  شگاگو کا پہلا قاتل