برطانیہ کا ننھا شہزادہ پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

EjazNews

ننھا شہزادہ ایک سفید رنگ کے لبادے میں لپٹا ہوا ہے ، شہزادے کےاپنی والدہ میگھن مرکل جیسا دکھائی دیتا ہے۔برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کے ہاںپیدا ہونے والا شہزادہ
دو روز قبل بیٹے کی ولادت ہوئی تھی ، پرنس ہیری نے بیٹے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا صحت مند ہے اور اس کا وزن 7 پونڈ ہے۔
یاد رہے گزشتہ روز شہزادے کا کہنا تھا میں بہت خوش ہوں یہ بتاتے ہوئے کہ میگھن مرکل نے آج صبح بیٹے کو جنم دیا ہے۔34 سالہ شہزادہ ہیری کی شادی 37 سالہ سابق امریکی اداکارہ میگھن مرکل سے گزشتہ سال مئی انجام پائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارت کا چندریان ٹو 384ہزار کلو میٹرکا سفر طے کر کے چاند پر ستمبر میں پہنچے گا