imran-khan

کرپشن سےپیسہ بنانےوالوں کابراحال ہوتاہے:وزیراعظم عمران خان

EjazNews

وزیراعظم عمران خان نے اپنا ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’’حالات سےڈرنےکےبجائےڈٹ کرمقابلہ کریں، قائداعظم نےآزادی کیلئے40سال محنت کی،کرپشن سےپیسہ بنانےوالوں کابراحال ہوتاہے، دنیا ان کویادرکھتی ہے جوانسانوں کےلیے کچھ کرکےجاتےہیں‘‘۔
وزیرعظم کا یہ بیان اس وقت منظر عام پر آیا جب سابق وزیراعظم نواز شریف ریلی کی صورت میں خود کو کوٹ لکھپت جیل حکام کے حوالے کرنے جارہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آپ ٹیکس بھی نہ دیں اور ملک بھی چل جائے ایسا نہیں ہوسکتا :وزیراعظم عمران خان