آپ سب کو رمضان کا مقدس مہینہ مبارک

EjazNews

رمضان المبارک کا مبارک مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔ اس ماہ مبارک میں کم بولئے ، کم سوئے اور زیادہ عبادت کیجئے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہوں کو معاف کرے اور اس مقدس مہینے کی برکات ہمیں سمیٹنے کی ہمت عطا فرمائے۔ اپنی دعاؤں میں پاکستان سمیت امت مسلمہ کو یاد رکھیں اور اللہ سے دعا کریں اللہ اپنی رحمت سے ہمیں دنیا و جہاں میں سرخرو فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں:  قرآن پڑھنے کی فضیلت