ماسکو میں مسافر طیارے میں آگ بھڑکنے سے41افراد ہلاک

EjazNews

ماسکو میں ایک مسافر بردار طیارہ کو اڑنے کے فورا بعد خطرے کے سگنل موصول ہوئے جس کے فوری بعد طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر بردار طیارے میں آگ لگی تھی جس کی وجہ سے اس نے ہنگامی لینڈنگ کی ۔ڈیڑھ سو سے زائد مسافروں کو لیجانے والے اس طیارے آگ لگنے سے41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارت کا فرانس سے ہیمر میزائل خریدنے کا معاہدہ:جنگی جنون کی طرف بڑھتا ایک اور قدم