رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ علاقوں میں منعقد ہوئے ملک کے کسی بھی حصے سے چاند کی رویت سے متعلق کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ مرکزی روہیت ہلال کمیٹی کو چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے اب یکم رمضان المبارک 7مئی کو ہوگا۔
یاد رہے خلیجی ممالک ،امریکہ ،آسٹریلیا اور یورپ سمیت دیگر ممالک میں 6مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔
