تصاویر بولتی ہیں

EjazNews

گزشتہ دنوں نیشنل کالج آف آرٹس میں طلباء نے اپنے فن پاروں کی نمائش کی جو دیدنی تھی۔ ان فن پاروں کو دیکھ کر لگتا تھا کہ اگر ان بچوں کو مواقع میسر آجائیں تو یہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیں گے۔ ہمارے ہاں آرٹ کو اس طرح کبھی پذیرائی حاصل نہیں ہوئی جس طرح پوری دنیا میں اس کو پذیرائی حاصل ہے۔

یہ آرٹسٹک نمونہ اپنی مثال آپ ہے جس میں کئی کہانیاں پوشیدہ ہیں
یہاں پر دیواروں کو خوبصورت بنانے کے متعلق آگاہی بھی تھی اور ڈیزائنگ بھی

لیبر ڈے ک موقع پر مختلف تنظیموں نے مدوروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی اور اپنے احتجاج ریکارڈ کروائے
بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ کے اراکین ریلی کی صورت میں اپنے مطالبات کے لیے مظاہرہ کرتے ہوئے
پروگریسو لیبر فیڈریشن پاکستان نے بھی ریلی نکالی
یہ بھی پڑھیں:  مارٹن ہم آپ کو بھولے نہیں