وزیراعظم کی جعلی خبریں پھیلانے والوں کیلئے ٹویٹ

EjazNews

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ قران پاک کی ایک آیت شیئر کی ہے۔

ترجمہ: اور جو لوگ حق اور باطل کو ملاتے۔اور حق کو چھپاتے ہیں اور تم ان کو جانتے ہو

جعلی خبریں پھیلانے والوں کی جانب انہوں نے یہ آیت منصوب کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  رمضان المبارک میں عبادات کے ساتھ احتیاطی تدابیر بھی ضروری ہیں