thai king

عشق نہ پچھے ذات پات

EjazNews

تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن کی تاج پوشی کی تقریب کے دوران انہوں نے لوگوں کو مخاطب کر کے اعلان کیا کہ وہ اپنی سکیورٹی میں موجود سدہتا کو اپنی اہلیہ اور شاہی خاندان کا حصہ بنانے جارہے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ سنتے ہی وہاں موجود شاہی ملازم ایک پھولوں سے بھری ٹرے لے کر پہنچا اور اس نے وہ بادشاہ کے سامنے کر دی۔بادشاہ نے محبت کا اظہار کرتے ہوئے شادی کی خواہش کا اظہار جب کیا جس پر ان کی ان کی اہلیہ راضی ہو گئیں ۔ مقامی رسوم کے مطابق دونوں کی شادی ہوئی اور اس شادی کی تقریب کو سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  دہلی جل رہا ہے اور انڈیا ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کی خوشیاں منارہا ہے