farial zaradri

آصف زرداری،فریال تالپورکی تیسری پیشی پر ایک اور وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار

EjazNews

سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کیخلاف آج احتساب عدالت میںجعلی اکاو¿نٹس کیس کی سماعت ہوئی۔آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے ہمراہ ان کے وکیل فاروق ایچ نائیکبھی احتساب عدالت پہنچ گئیں۔احتساب عدالت میں دونوں کی آج تیسری پیشی تھی۔
پچھلے دفعہ عدالت میں 2خواتین نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے خود کو پیش کیا تھا اور اس دفعہ تیسرا شخص شیر محمد بھی وعدہ معاف گواہ بننے کوتیار ہو گیا ہے۔ اب یہ کیس کس طرف جاتا ہے یہ آنے والی پیشیاں ہی بتائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  فرانسیسی صدر مسلمانوں کے ساتھ وہی سلوک کر رہے ہیں جو نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا:شیریں مزاری