وزیراعظم کا دورۂ چین

EjazNews

چین کا روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہےاور چینی جس طرح اس منصوبے پر عمل کر رہے ہیں دنیا دھنگ رہ گئی ہے کہ یہ کیسے کر گئے ۔ چین میں دوسری روڈ اینڈ بیلٹ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں 4براعظموں کے لیڈر جمع ہوئے،64ارب ڈالر کے معاہدے ہوئے۔اس کانفرنس میں پاکستانی وزیراعظم بھی کافی گرمجوش ہو رہے اور پاکستان نے چین کے ساتھ بہت سے معاہدوں پر سائن بھی کیے۔ کراچی سے پشاور تک نیا ٹریک بچھایا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ تجارتی معاہدے بھی طے پائے۔

وزیراعظم عمران خان موبائل کمپنی کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں
آٹو موبائل کمپنی کا وزیراعظم نے دورہ کیا
چینی نائب وزیراعظم سے اپنے وفد کے ساتھ مذاکرات کرتے ہوئے
چینی صدر اور پاکستانی وزیراعظم کے مابین مذاکرات کا ایک منظر
دوسرے روڈ اینڈ بیلٹ مذاکرات کے بعد مندوبین کا گروپ فوٹو۔ کچھ ناقدین آدھی تصویر دکھا کر سوشل میڈیا پر عجیب وغریب پرپیگنڈا میں مصروف نظر آئے
وزیراعظم قازقستان کے صدر سے گرمجوشی کے ساتھ ملے
ورلڈ بینک سے مذاکرات کرتے ہوئے
چینی صدر۔ فرسٹ لیڈی اور وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم چینی ائیرپورٹ پر

اس ساری کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کی تصاویر ہم نے سوشل میڈیا سے جمع کیں جو آپ کے ساتھ ہم شیئر کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں:  ریلوے سٹیشن پر ٹرینوں کا انتظار کرتے ہوئے مسافر