لاہور کے مال روڈ پر اب موٹر سائیکلوں کا ٹریک علیحدہ

EjazNews

لاہور ایک شاہراہ مال روڈ پر موٹر سائیکلوں اور فور ویلرز کیلئے علیحدہ علیحدہ لائنز بنا دی گئی ہیں۔ یہ سبز رنگ کی لائن ابھی چیئرنگ کراس تک محدود ہے اس کے بعد دوسرے مرحلے میں نہر سے کلب چوک تک یہ علیحدہ سبز لائن بنائی جائے گیے۔ سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت ہر 60میٹر کے بعد 20میٹر طویل سبز لین بنے گی۔
یادرہے اس کیلئے علیحدہ لائن بنانے کا مقصد بڑھتے ہوئے حادثات کو روکنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  میں نے دو برسوں میں نعیم الحق کو کینسر سے بہادری سے لڑتے دیکھا:وزیراعظم