برزایل : کیٹ واک کے دوران ماڈل ہلاک

EjazNews

برازیل میں کیٹ واک کے دوران مرد ماڈل ہلاک ہو گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے سان پاولوفیشن ویک کے دوران کیٹ واک ہو رہی تھی اس دوران یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ٹیلز سوریس نامی ماڈل ریمپ پر مڑنے کیلئے جیسے ہی پلٹا تو جوتے کے تسمے پھنسنے کے باعث گرا اور وہی پر مرگیا۔ 26سالہ ماڈل فیشن ویک کے آخری روز اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔ اسے فوری طبی امداد بھی دی گئی لیکن وہ زندگی کی باز ہار چکا تھا۔

کیٹ واک کے دوران ہلاک ہونے والا ماڈل
یہ بھی پڑھیں:  ہزاروں سال پرانے غار کے آثار