وفاقی حکومت نے رمضان میں سرکاری دفاتر کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا

EjazNews

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے رمضان المبارک میں اوقات کار جاری کر دئیے ہیں۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں دو دن چھٹی کرنے والے دفاتر صبح 9:00بجے سے دوپہر 3:30تک ڈیوٹی انجام دیں گے جبکہ جمعہ کے روز دفاتر کا ٹائم 9:00بجے سے دوپہر 1:00بجے تک ہوگاجبکہ ہفتے میں ایک چھٹی کرنے والے دفاتر صبح 9:00جے سے2:00بجے ڈیوٹی انجام دیں گے جبکہ بروز جمعہ صبح9:00بجے سے1:00بجے تک کام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  بھرپور مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی فتح