Dr-Firdous

معاون خصوصی اطلاعات کا ٹویٹ

EjazNews

معاون خصوصی اطلاعات و نشریات اپنے ایک ٹویٹ بیان میں کہتی ہیں کہ پاکستان ایک امانت ہے، قائداعظم کے پاکستان کی امانت میں خیانت کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، خیانت کرنے والوں نے عوام کو غریب کرکے اپنے محل تعمیر کیے۔
بلاول بھٹو کرپشن کا دفاع کرنے کی بجائے کرپشن کے خلاف کھڑے ہو کر ملک سے محبت کا ثبوت دیں، صدارتی نظام کے متعلق گفتگو، اٹھارویں ترمیم، انسانی حقوق، جمہوریت کا خیال غریبوں اور کسانوں پر ترس انہیں صرف تب آتا ہے جب ان کی کرپشن پر ہاتھ پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر میں15کشمیریوں کی جعلی انکاؤنٹر میں شہادت پر دفتر خارجہ کا سخت رد عمل