مئیر لاہور بھی نظر آنے لگے

EjazNews

ویسے تو مئیر لاہور ٹائون ہال کے سوا کسی عوامی مقام پر کم ہی نظر آتے ہیں، لیکن اس دفعہ مئیر لاہور کونسلروں کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے نظر آئے۔ اصل میں شہر کا کرتا دھرتا تو مئیر ہی ہوتا ہے دنیا بھر میں لیکن ہمارے ہاں شاید حقوق لینا ہی پسند نہیں ہیں۔ ویسے بھی موجودہ بلدیاتی ڈھانچے میں عوام کیلئے شاید ہی کچھ ہو کیونکہ اس بلدیاتی ڈھانچے نے نچلی سطح پر کوئی کام کیا ہو تو بڑی اچھی بات ہے ورنہ ہمارے علم میں تو نہیں ہے۔ لیکن اب حکومت بلدیاتی نظام کو بدلنا چاہ رہی ہے وہ نیا بلدیاتی نظام لارہی ہے جس کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔

ٹاؤن ہال کے باہر بلدیاتی نمائندے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں
گزشتہ روز صوبائی وزیر نے ڈیجٹیل عورت با اختیار میگزین کا افتتتاح کیا
سری لنکا میں دھماکوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے
سری لنکا میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر موم بتیاں جلا کر اظہار افسوس کیا جارہا ہے
یہ بھی پڑھیں:  پلاک اور گورنمنٹ یونیورسٹی لاہور کالج فار وویمن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس