ویسٹ انڈیز نے بھی ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

EjazNews

ویسٹ انڈیز نے بھی اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کو میدان میں لڑانے کی ذمہ داریاں جیسن ہولڈر نبھائیں گے جبکہ ان کی ٹیم میں شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس براتھویٹ، ڈیرن براوو، ایون لوئس، شمرون ہیٹمیئر، فیبیئن ایلن شامل ہیں۔
کرس گیل کے نام سے تو پاکستانی بھی خاصے واقف ہیں ۔ اب وہ اپنی ٹیم کیلئے کھیلنے جارہے ہیں اور امید کرتے ہیں پہلے سے بہتر کھیلیں گے اور کھیل کا مزہ دوبالا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  جو سرپرائز دشمن ہمیں دینا چاہ رہا تھا وہ خود سرپرائز ہوکر ناکام لوٹ گیا:ترجمان پاک فوج