پاکستانی فلم باجی کا ٹیزر ریلیز ہو گیا ہے۔جس کو دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ گلیمر کی دنیا کے گرد گھومنے والی یہ فلم دلچسپی سے خالی نہ ہوگی۔ میرا بہت عرصے بعد کسی فلم میں نظر آرہی ہیں۔ ان کی اداکاری میں تو کسی کو شک نہیں کہ وہ اچھی اداکارہ ہیں۔ لیکن ابھی صرف ٹریلر ہے فلم باقی ہے۔
