کرپشن کے پیسے سے داخلہ لیا ہو توابو، پھوپھو،انکلز کی کرپشن نظر نہیں آتی: معاون خصوصی اطلاعات

EjazNews

مشیر اطلاعات و نشریات نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے جب کسی نے کرپشن کے پیسے پرآکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے کہ ابو، پھوپھو، انکلز کی لوٹ مار نظر نہیں آتی۔
یاد رہے گزشتہ رات قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سخت تنقید کی تھی ، اس کے بعد وزیر اعظم کے جاپان اور جرمنی کی تجارت کے بیان پر بھی انہوں نے سخت رد عمل کا http://www.ejaznews.com/-اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:  بنگالی ٹائیگرز کی دھواں دار بائولنگ ، افغانستان 62رنز سے ہار گیا