indian voting

بھارتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں داخل

EjazNews

بھارتی انتخابات : آج تیسرے مرحلے میں 15ریاستیں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گی۔ ان 15ریاستوں میں 18کروڑ 80لاکھ ووٹرز اپنے نمائندوں کو چنیں گے۔ راہول گاندھی اور نریندر مودی کے حلقوں میں ووٹنگ ہو رہی ہے ۔
11اپریل سے شروع ہونے والے یہ انتخابات 19مئی کو اختتام پذیر ہوں گے اور اس کے بعد 23مئی کو نتائج کا اعلان ہوگا۔ بھارتی انتخابات میں پرتشدد واقعات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ یہ ہر انتخابات میں ہوتے رہتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  شدت پسندی کے بعد نیوزی لینڈ نے کرونا کو بھی سب سے پہلے شکست دے دی