واقعی دنیا بد ل رہی ہے:کامیڈین ویلو دومیز زیلنسکی یوکرائن کے صدر منتخب

EjazNews

جب دنیا بدل رہی ہو تو بہت سے ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو پہلے کبھی نہ ہوئے ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والا کوئی شخص آج تک اتنے بڑے عہدے پرنہیں پہنچ جس پر یوکرائن میں الیکشن جیتنے والے کامیڈین پہنچے ہیں۔ یوکرائن میں کامیڈی پروگرام پیش کرنے والے ویلو دو میز یلنسکی نے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووٹوں کی گنتی میں ان کی برتری واضح تھی
کامیابی کے بعد اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا میں لوگوں کو مایوس نہیں کروں گا۔ میں سوویت یونین سے نکلنے والے تمام ممالک کو کہہ سکتا ہوں کہ ہماری طرف دیکھیں سب کچھ ممکن ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق انہوںن ے تمام مراحل میں کامیابی حاصل کی ہے۔
موجودہ صدر پیٹرو پورو شنکو نے اپنی شکست کو قبول کرلیا ہے۔ صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے والے ویلو دو میز یکم اپریل کو اپنے عہدے کا حل ٹھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات غیر ملکیوں کو اب مستقل شہریت مل سکے گی