ایسٹر پر لی گئ تصاویر

EjazNews

پاکستان بھر میں عیسائی برادری نے ایسٹر جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں ہلاک ہونے والوں کیلئے دعائیں بھی کی گئیں۔ ایسٹر عیسائیوں کیلئے مقدس تہوار ہے یہ تہوار کرسمس کے بعد دوسرا تہوار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نئے سال کی آمد کا پاکستان میں کس طرح استقبال کیا گیا