NAB

سابق وفاقی سیکرٹری شاہد رفیع گھر سے گرفتار

EjazNews

سابق وفاقی سیکرٹری شاہد رفیع کو نیب نے ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔ شاہد رفیع پر رینٹل پاور کیس کے 11ریفرنس ہیں۔ انہیں راولپنڈی ک ے دفتر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کا نام بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  موبائل صارفین کو 100روپے کا بیلنس ڈلوانے پر اب 88روپے90پیسے ملیں گے