سائوتھ افریقہ نے ورلڈ کپ2019ء کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

EjazNews

ورلڈ کپ 2019ء 30مئی سے شروع ہو رہا ہے ۔ دنیا بھر کے ممالک اپنی اپنی ٹیموں کے اعلان کر رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ نے بھی اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کو میدان میں فاف ڈوپلیسی لڑوائیں گے۔ جبکہ ان کے کھلاڑیوں میں ایڈن مرکرام، کوئنٹن ڈی کاک، ہاشم آملہ، رسی وینڈرسن، ڈیوڈ ملر، فلکوایو، جے پی ڈومینی، ڈیوائن پریٹورئیس، ڈیل اسٹین، کاگیسوربادا، لنگی نگیدی، آنرچ نورٹج، عمران طاہر اور تبریز شمسی شامل ہیں۔
پاکستان نے بھی اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  بجٹ میں سادگی مہم کاسب سے زیادہ اثر ادبی اور ثقافتی اداروں پر ہی پڑتا ہے کیوں؟