ورلڈ کپ 2019 :سری لنکن ٹیم میچ کا اعلان ہوگیا

EjazNews

ورلڈ کپ 2019ءکیلئے سری لنکن کی 15رکنی ٹیم کا اعلان ہوگیا ہے۔ سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈیموتھ کرارتنے ہوں گے۔
سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے کی قیادت میں کھیلے گی ٹیم کے باقی ارکان میں ملندا سری وردانا، جیون مینڈس، نوان پردیپ، انجیلو میتھیوز، کشال پریرا، لہیرو تھرمانے، تھساراپریرا، اوشکافرننڈو، کشال مینڈس، دھننجایا ڈی سلوا، لیستھ ملنگا، جیفری ویندرسے، ایسورویودانا اورسرنگا لکمل ہیں۔
یاد رہے آج پاکستانی ٹیم کا اعلان بھی متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر کے تنازعہ کا حل یقینی بنانا سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے :وزیراعظم عمران خان