alan garcia

پیرو کے سابق صدر نے خودکشی کرلی

EjazNews

پیرو کے سابق صدر Alan Garciaپر کرپشن کے الزام تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جب انہیں یہ پتہ چلا کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے والی ہے انہوں نے اپنے بیڈ روم میں جا کر خود کو گولی مار لی۔ جس کے بعد انہیں دارالحکومت لیما کے ہسپتال میں لے جایا گیا۔ جہاں پر وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔لاطینی امریکہ سے تعلق رکھنے والے ملک پیرو کے وہ 1985سے 1990اور 2006سے2011تک صدر رہےتھے۔

یہ بھی پڑھیں:  یمن میں ائیر پورٹ پر راکٹ حملہ 27افراد جاں بحق 40زخمی،وزیراعظم محفوظ