Fawad-Chuhdry

ٹیکس ایمنسٹی سکیم اگلے اجلاس تک موخر:وزیراطلاعات

EjazNews

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ایک ٹویٹ کیا ہے کہ کابینہ کے مجوزہ اجلاس میں ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تمام پہلوئوں کا بغور جائزہ لیا گیا ہے۔ اثاثہ جات سکیم سے متعلق تمام آپشنر پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعض شقوں کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ ہوا۔ اثاثہ جات سکیم کو کابینہ کے آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے مل گیا ہے