student of the year

سٹوڈنٹ آف دی ائیر

EjazNews

کرن جوہر کےدھرما پروڈکشن ہائوس کے بینر تلے بننے والی سٹوڈنٹ آف دی ائیر کے سیکوئل کا ٹریلر چند روز قبل ریلیز کر دیا گیا تھا۔ گزشتہ فلم نے بالی ووڈ کو تین ستارے دئیے تھے۔ اس بار کے ٹریلر میں ٹائیگر شروف روایتی مارشل آرٹ دکھاتے ہوئے نظر آئے ۔ ٹریلر کو دیکھتے ہوئےمیں اپنی یونیورسٹی کے دنوں میں گم ہو گیا سب دوستوں اور یونیورسٹی کے دور میں کوئی ایک ٹائیگر ڈھونڈنتا رہا پر کمبخت مل ہی نہ سکا۔ پھر یہ سوچ کر دل کو تسلی دی کہ فلمیں تو فلمیں ہوتی ہیں ان کا حقیقت سے کیا تعلق۔ایسی مارشل آرٹ سسٹنٹ فلموں ہی میں ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  تامل فلم ساہو کے ایکشن سسٹنٹ کسی ہالی وڈ فلم سے کم نہیں