بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ2019ءکیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

EjazNews

بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ 2019ءکیلئے اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم میں کپتانی شکیب الحسن کریں گے جبکہ ان کی ٹیم میں تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، محمود اللہ ، شکیب الحسن، محمد مٹھن، صابر رحمان، محمد سیف الدین، مہدی حسن، روبیل حسن، مستفیض الرحمن اور ابو جاوید شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ملتان سلطانز نے میدان مار لیا