NAB

شریف فیملی کی خواتین کو بھیجے گئے نوٹسز منسوخ کر دئیے گئے

EjazNews

چیئرمین نیب نے شریف خاندان کی خواتین کو طلبی کی بجائے آج ہی سوالنامہ ارسال کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب خواتین کی حرمت، چادر و چار دیواری کے تقدس پر یقین رکھتا ہے۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر سختی سے گامزن ہیں ۔تمام میگا کرپشن کیسز کو میرٹ پر جلد نمٹایا جائے گا۔
یاد رہے گزشتہ روز نیب نے شریف خاندان کی خواتین کوطلبی کے نوٹسز جاری کیے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور سج گیا کرکٹ کے شائقین کیلئے