انڈین ماہی گیر

بولتی تصاویر

EjazNews

گزشتہ روز حکومت پاکستان نے انڈین ماہی گیروں کو رہا کیا۔ سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یہ ماہی گیر گرفتار ہوئے تھے۔ پاکستان امن کوششوں کے لیے اپنی جستجو جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ خطے میں استحکام قائم رہے اور برصغیر پاک و ہند کے لوگ ایک بہتر زندگی کی طرف جا سکیں۔

انڈین ماہی گیر
انڈین ماہی گیر
بلوچستان میں بے گناہوں کے قتل پر حقوق خلق موومنٹ نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ۔بینرز میں انہوں نے اس قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا
ورلڈ کپ 2019ء کی ٹرافی پورے پاکستان میں گھوم رہی ہے۔ گزشتہ روز اس کا گزر لاہور سے ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:  دنیا میں ابھی انسانیت زندہ ہے