انڈیا نے ورلڈ کپ 2019ء کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

EjazNews

کپتانی کے فرائض ویرات کوہلی سرانجام دیں گے ،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے بعد بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹیم میں روت شرما، شیکر دھاون، مہندرا سنگھ دھونی، دنیش کارتھک، وجے شنکر، کیدریا دیو، ہاردک پانڈیا، کلدیپ یادیو، کے ایل یادیو، یوند رچاہل، روندراجدیجا، جیسپرت بھمرا، محمد شامی اور بھونیشور کمار ہیں۔
پاکستانی ٹیم کا اعلان 18اپریل کو کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  نیوزی لینڈ میں دہشت گردی پر قومی رہنماؤں کا اظہار افسوس