آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

EjazNews

ورلڈ کپ 2019ءکیلئے ایرون فنچ آسٹریلوی ٹیم کے کیپٹن ہو ںگے۔ اسٹو اسمتھ اور ڈیوڈ ایک سالہ پابندی کے بعد ٹیم میںواپس آگئے ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم کا پہلا میچ افغانستان کے ساتھ ہوگا۔
آسٹریلوی ٹیم میں ایرون فنچ، مچل سٹارک، پیٹ کمنز، کولٹر نائل، جے رچرڈسن، بہرینڈوف، نیتھن لائن، ایڈم زمپا، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، گلین میکسویل، مارکوس، اسٹوئنز اور کیپرا ایلکس شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ہم پُرامن لوگ ہیں ، تمہاری طرح اداروں کی دیواروں پر شلواریں نہیں لٹکائیں گے:مولانا فضل الرحمٰن