azan-4

دنیا میں سب سے زیادہ گونجنے والی آواز کون سی ہے؟

EjazNews

آپ اپنے گردونواح میں بہت سی آوازیں سنتے ہیں۔ کچھ آوازیں آپ کی پسندیدہ ہوتی ہیں اور کچھ کو آپ سنی ان سنی کر دیتے ہیں۔ لیکن ایک آواز ایسی بھی ہے جو پوری دنیا میں سب سے زیادہ گونجتی ہے۔ پوری سرزمین اس آواز سے گونجتی رہتی ہے۔ جی ہاں صبح کی اذان انڈونیشیاء سے شروع ہوتی ہے، پاکستان ، ایران، انڈیا، سعودی عرب، عراق اور دنیا کے کونے کونے سے ہوتے ہوئے امریکہ تک اس کی آواز مسلسل گونجتی رہتی ہے۔ اللہ اکبر، اللہ اکبر۔ ساری زمین اس آواز سی گونجتی رہتی ہے۔ جی ہاں جیسے ہمارے ہاں لاہور، کراچی ، گوجرانوالہ، کوئٹہ اور پشاور میں ٹائم کا فرق ہے اسی طرح دنیا میں طلوع آفتاب کا بھی فرق ہے۔صبح کی اذان مسلسل چھ گھنٹوں تک پوری سرزمین پر گونجتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  قرآن پڑھنے کی فضیلت